پیرس: مقامی وقت کے مطابق 28اگست کی شام آٹھ بجے 17 ویں پیرالمپک گیمز کی افتتاحی تقریب پیرس، فرانس میں منعقد ہوئی۔ 184 وفود کے تقریباً 4400 ایتھلیٹس نے تقریب میں حصہ لیا۔
17 ویں پیرالمپکس گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک پیرس، فرانس میں منعقد ہوں گے، جس میں 22 کھیلوں کے 549 ایونٹس ہوں گے۔ گیمز میں تقریباً 160 ممالک اور خطوں کے 4400 ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔
پیرس پیرالمپکس گیمز میں چینی دستے کی کل تعداد 516 ہے۔ اس پیرالمپکس گیمز میں چینی وفد 19 بڑے مقابلوں میں حصہ لے گا۔
Trending
- یو ایس اوپن: عالمی نمبر ایک ریباکینا اور دفاعی چیمپئن سبالینکا فائنل میں آمنے سامنے
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ’ٹیلر سوئفٹ‘ کے نام پر رکھ دیا
- عوام کو حقیقی ریلیف کیلئے مقررہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائینگے،شفقت محمود
- ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
- شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریونج ڈریس‘ نیلامی کے لیے تیار، کتنے میں فروخت ہونے کا امکان؟
- ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی مواقع اور کاروباری ترقی کے نئے دور کا آغاز
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام
- ایشین گیمز کیلیے 165 ارکان کو این او سی جاری
- مشہور بھارتی پنجابی گلوکار پر فائرنگ کی خبریں، والد نے اہم وضاحت کردی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا