ابوظہبی :ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں جوز بٹلر، جونی بیئرسٹو، مارکس اسٹوئنس، لوکی فرگوسن اور راشد خان سمیت کئی دیگر عالمی سپر اسٹارز شرکت کریں گے۔ رواں سال 2 نئی فرنچائزز، بولٹس عجمان اور یوپی نوابز مقابلے میں شامل ہوں گی جس سے یہ ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سیزن بن جائے گا جس میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گے دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز، دکن گلیڈی ایٹرز، ناردرن واریئرز، مورس ویل اسمپ آرمی، دہلی بلز، بنگلہ ٹائیگرز، ٹیم ابوظبی اور نئے نامزد چنئی بریو جیگوار (سابقہ چنئی بریوز) بھی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں۔ تمام فرنچائزز نے ڈرافٹ سے قبل اپنے اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے اور نئے معاہدوں کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈرافٹ 17 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا جس کے دنیا بھر سے 400 سے زائد کھلاڑیوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے۔ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائے گا ۔ مقابلے 12 روز جاری رہیں گے۔
Trending
- ساف چیمپئن شپ: افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- Taylor Swift upset with cameraman for filming match video goes viral
- ملکی بندرگاہی اصلاحات کے نتائج؛ وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ہو گئیں
- پیٹرولیم بحران؛ ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن چھٹی؟
- ویمنز ایشیا کپ: راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی وجہ بتا دی
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا آن کیمرا انٹرویو توجہ کا مرکز بن گیا
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید