کازان:چینی صدر شی جن پھنگ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے کازان پہنچے۔ خصوصی طیارہ جب کازان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا تو روس فیڈریشن کے تاتارستان جمہوریہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر منیخانوف، تاتارستان جمہوریہ کے وزیر اعظم پیسوشین، کازان شہر کے میئر میٹسن اور روس کی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے ہوائی اڈے پر صدر شی جن پھنگ کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ سرخ قالین کے دونوں اطراف موجود چاق و چوبند فوجی دستے نے صدر شی کو سلامی پیش کی اور قومی لباس میں ملبوس نوجوان روسی خواتین نے روایتی آداب کے ساتھ شی جن پھنگ کا استقبال کیا۔ روس میں چین کے سفیر زانگ ہان حوئی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
Trending
- شاہراہ بھٹو پر روڈ ڈائیورژن کے باعث گاڑی الٹ گئی، 3مسافر زخمی
- ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا
- سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور مذاق کی زد میں
- کراچی میں صبح و رات کے اوقات میں پھوار، بوندا باندی کا امکان
- پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کردی
- مولانا طارق جمیل نے ’خواتین کا کھانا نہ پکانا‘ ازدواجی زندگی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا
- ریلوے پولیس کا برسوں پرانا مطالبہ منظور، سروس اسٹرکچر میں اہم بہتری کی منظوری
- پاکستانی اسپنر نعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کا حصہ بن گئے
- اداکارہ صباحت بخاری نے ڈرامہ سیٹس پر ’ہیلتھی فلرٹنگ‘ کی حمایت کر دی
- آئی جی سندھ کا کراچی بار کی قیادت سے ملاقات، وکلاء کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان