بیجنگ:چائنا لائٹ انڈسٹری فیڈریشن کے مطابق اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں، چین کی ہلکی صنعت کی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہوا، اور نامزد سائز سے اوپر ہلکی صنعت کے کاروباری اداروں نے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع حاصل کیا۔
رواں سال کے آغاز سے، اشیائے صرف کے لیے پروموشنل پالیسیوں کے سلسلے کی وجہ سے، چین کی ہلکی صنعت کی معیشت عمومی طور پر مستحکم رہی ، ملکی اور غیر ملکی تجارتی منڈیوں کا پیمانہ مسلسل بڑھاہے اور سرمایہ کاری تیزی سے بحال ہوئی ہے۔ پہلی تین سہ ماہیوں میں، نامزد سائز سے اوپر کی ہلکی صنعت کے کاروباری اداروں نے 16.52 ٹریلین یوآن کی آپریٹنگ آمدنی اور 1.02 ٹریلین یوآن کا منافع حاصل کیا، جو کہ سال بہ سال 7.2 فیصد کا اضافہ ہے۔
Trending
- پاکستانی بیٹنگ لائن کی بدترین کارکردگی، تماشائی کا انوکھا چیلنج توجہ کا مرکز بن گیا
- رنویر و دیپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہ
- پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد احتجاج کی کال، ارکان اسمبلی کو فنڈز جمع کرنے کی ہدایت
- قومی ویمن کرکٹرز کے جوتے سوشل میڈیا پر وائرل، ویرات کوہلی سے دلچسپ تعلق سامنے آگیا
- ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف
- منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات