بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے امریکہ کے ذریعے تائیوان رہنماؤں کی “ٹرانزٹ” کے بارے میں یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان کے حکام کی جانب سے نام نہاد “سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک” کو استعمال کرنے کا اشتعال انگیز عمل بے معنیٰ ہے اور بین الاقوامی برادری کے ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونے کے پختہ نمونے کو متزلزل نہیں کرسکتا۔
چین نے ہمیشہ اس طرح کی ٹرانزٹ کے امریکی انتظام کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ ہم امریکہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی شقوں کی پاسداری کرتے ہوئے لائی چنگڈے کو “ٹرانزٹ” کی اجازت نہ دے، “تائیوان کی علیحدگی” کی قوتوں کو کوئی غلط اشارہ نہ دے، اور آبنائے تائیوان میں چین۔امریکہ تعلقات اور امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
Trending
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ