برا زیلیا :چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں برازیل کے صدر کی جانب سے ایک شاندار استقبالیہ ضیافت کا انعقاد کیا گیا ۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نےبرازیل کے صدر اور عوام کی جانب سے گرمجوشی اور دوستانہ استقبال پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ فریقین نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور برازیل کی ترقیاتی حکمت عملی کے مابین ہم آہنگی سے متعلق تعاون کی دستاویز پر دستخطوں کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس سے چین برازیل تعلقات نئی بلندی تک پہنچ گئے ہیں۔ چین برازیل کے ساتھ اپنے تعلقات کے اگلے ” 50سنہری سال” کے آغاز کے لئے برازیل کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔سیو لولا ڈی سلوا نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کی گزشتہ نصف صدی سے برازیل چین تعلقات گلوبل ساؤتھ ممالک کے درمیان یکجہتی، تعاون اور باہمی مفاد کی مثال بن چکے ہیں۔برازیل چین کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے تاکہ برازیل چین ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ۔
Trending
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا