بیجنگ :چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاع کے مطابق رواں سال اکتوبر میں چین کے سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ کے پیمانے میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا، جس میں 64.092 ملین مسافروں کی نقل و حمل ہوئی ، جن میں سے 5.803 ملین مسافروں نے بین الاقوامی روٹس پر سفر کیے ہیں ، جو 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 96 فیصد تک بحالی کو ظاہر کرتے ہیں۔ مال برداری کے لحاظ سے ، اکتوبر میں مجموعی طور پر 809،000 ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا گیا ، جو سال بہ سال 19.9 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے، بین الاقوامی روٹس پر مجموعی طور پر 330،000 ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا گیا، جو 2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں 52 فیصد کا نمایاں اضافہ ہے۔
Trending
- پیٹرولیم بحران؛ ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن چھٹی؟
- ویمنز ایشیا کپ: راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی وجہ بتا دی
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا آن کیمرا انٹرویو توجہ کا مرکز بن گیا
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ