ابوظہبی: ٹیم ابوظہبی نے ایک بار پھر چنئی بریو جیگوارز کے خلاف آرام دہ فتح حاصل کرتے ہوئے ایک فتح اپنے نام کرلی۔ 104 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنر فل سالٹ نے 20 گیندوں پر 215 کے اسٹرائیک ریٹ سے تین چھکے اور چار چوکے لگا کر ناقابل شکست 43 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو میچ جیتنے میں مدد دی۔اس سے قبل ٹیم ابوظبی کی کفایت شعار بولنگ نے مخالف ٹیم کو 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز تک محدود کردیا تھا کپتان تھیسارا پریرا نے 20 گیندوں پر 45 رنز بنائے لیکن مارک اڈیر کی سخت باؤلنگ نے مخالف ٹیم باندھ کر رکھ اور کبھی بھی چنئی کے بلے بازوں کو اپنے قدم جمانے کا موقع نہیں دیا۔ آخر کار ٹیم ابوظبی 8 وکٹوں سے میچ اپنے نام کرلیا اس وقت 5 گیندیں باقی تھیں۔
Trending
- پاک سعودی سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں اہم پیش رفت
- کراچی؛ کال سینٹر سے پکڑے گئے 15 چینی شہریوں سمیت تمام ملزمان کو سزا
- کولمبو ٹیسٹ: دینوشا کی تاریخی کارکردگی نے بھارت سے یقینی فتح چھین لی
- روزانہ سورہ رحمٰن کی تلاوت نے کینسر سے صحتیابی میں اہم کردار ادا کیا، نعمان اعجاز
- پاکستان کا میری ٹائم سیکٹر تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کا نیا مرکز
- ایران کی عسکری حکمتِ عملی دفاع سے جارحانہ کی جانب منتقل
- روس کایوکرین کی ایک بستی پر کنٹرول کا دعویٰ
- چین، آر ایم بی کی سرحد پار ادائیگی کا نظام 192 ممالک اور خطوں تک پھیل گیا، دائرہ کار میں مسلسل توسیع جاری
- چین کی سماجی لاجسٹکس کا مجموعی حجم 214.5 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 میں کئی شعبوں کی جدید ٹیکنالوجیز اور مصنوعات کی نمائش کی جائے گی