بیجنگ : چائنا کوسٹ گارڈ نے چین کے ہوانگ یئن جزیرے اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں قانون نافذ کرنے والے گشت کا انعقاد کیا۔ نومبر کے بعد سے ، چائنا کوسٹ گارڈ نے چین کےجزیرہ ہوانگ یئن اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں قانون نافذ کرنے والے گشت کو مضبوط بنانا جاری رکھا ہے ، متعلقہ سمندری علاقوں کے کنٹرول کو مزید مضبوط کیا ہے ، اور چین کے اقتدار اعلیٰ اور سمندری حقوق اور مفادات کی مضبوطی سے حفاظت کی ہے۔
Trending
- شینزو-20 اور شینزو-21 کے خلابازوں کو اعزازی القابات اور میرٹ میڈل دینے کی تقریب کا انعقاد
- بند اسٹیل ملز سے 3 سال میں 79 ارب کا نقصان
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- دس روپے کی تصویر – ایکسپریس اردو
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
- انٹرنیشنل اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سی چھوان میں میاں ژو نیو ایئر پینٹنگ ولیج کا دورہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ