بیجنگ :چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے معاہدے میں ترمیم اور توسیع کے پروٹوکول پر دستخط کیے، جس سے چین-امریکہ سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کے معاہدے کو 27 اگست 2024 سے پانچ سال کے لیے توسیع مل گئی ہے۔
Trending
- ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے کاروباری و سرمایہ کاری مسائل حل ہونے لگے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع
- پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا 19 ستمبر سے آغاز، 21 ہزار کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
- مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کا ڈائیلاگ سنا دیا
- پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن پر ہے، ترقی کا تسلسل جاری رہے گا، وزیر خزانہ
- پاکستان سے یورپ کی جانب غیرقانونی امیگریشن میں 64 فیصد ریکارڈ کمی
- مسلم لیگ نئے صوبوں کے حوالے سے بھرپور مہم چلائے گی، نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں، چوہدری سالک حسین
- رونالڈو کے النصر چھوڑنے کی قیاس آرائیاں، جنوری میں کلب سے علیحدگی کا امکان
- ٹام کروز ماضی میں جینا پسند نہیں کرتے، اپنے مستقبل کے عزائم بتادیئے
- بحری رابطہ کاری؛ کراچی پورٹ کا عالمی اسکور تاریخ کی بلند ترین سطح پر