گیلپ کی ایک تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق، سروے میں حصہ لینے والے زیادہ تر امریکی افراد 2025 کے آٹ لک کے بارے میں فکر مند ہیں، اور عام طور پر یہ توقع رکھتے ہیں کہ سیاسی تنازعات، معاشی مشکلات اور بین الاقوامی تنازعات آنے والے سال میں غالب رہیں گے۔
سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 76 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ 2025 میں تعاون کے بجائے امریکہ پر سیاسی تنازعات کا غلبہ ہوگا۔ 56فیصد جواب دہندگان توقع کرتے ہیں کہ معیشت کو خوشحالی سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، اور 67فیصد کا خیال ہے کہ بین الاقوامی صورتحال مزید کشیدہ ہو جائے گی۔
یہ بات قابل غور ہے کہ مختلف جماعتوں کے درمیان 2025 کے حوالے سے نقطہ نظر میں اہم اختلافات پائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر ریپبلکن معیشت اور ملازمتوں جیسے شعبوں کے بارے میں مثبت ہیں، جبکہ ڈیموکریٹس مجموعی طور پر زیادہ مایوسی کا شکار ہیں۔
Trending
- پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا 19 ستمبر سے آغاز، 21 ہزار کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
- مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کا ڈائیلاگ سنا دیا
- پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن پر ہے، ترقی کا تسلسل جاری رہے گا، وزیر خزانہ
- پاکستان سے یورپ کی جانب غیرقانونی امیگریشن میں 64 فیصد ریکارڈ کمی
- مسلم لیگ نئے صوبوں کے حوالے سے بھرپور مہم چلائے گی، نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں، چوہدری سالک حسین
- رونالڈو کے النصر چھوڑنے کی قیاس آرائیاں، جنوری میں کلب سے علیحدگی کا امکان
- ٹام کروز ماضی میں جینا پسند نہیں کرتے، اپنے مستقبل کے عزائم بتادیئے
- بحری رابطہ کاری؛ کراچی پورٹ کا عالمی اسکور تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- پاکستان مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا صوبائی انتظامی ڈھانچے اور انسانی حقوق کے تحفظ پر مؤقف
- پاکستان کا چین سے 30 ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ