بیجنگ :چین کی وزارت خارجہکی یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ڈیم کی تعمیر کے بارے میں بھارت کی تشویش کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان گو جیاکھون کا کہنا تھا کہ چین نے دریا کے نچلے علاقوں میں پن بجلی منصوبے پر اپنا موقف واضح کر دیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ چین کی جانب سے دریائے یالوزانگبو کے نچلے حصے میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی تعمیر، منظم سائنسی تحقیقات کے بعد شروع ہوئی ہے،جو زیرین طاس میں ملک کے ماحول، ارضیات اور آبی وسائل کے حقوق اور مفادات پر منفی اثر نہیں ڈالے گی بلکہ نشیبی علاقوں میں قدرتی آفات کی روک تھام اور آب و ہوا کی تبدیلی سے نمنٹنے کے لیے سازگار ثابت ہوگی۔
Trending
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی
- چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- جب اے آئی دنیا کو “لکھنے” لگے: ہم ایک بےآواز علمی جنگ کے سامنے کھڑے ہیں
- فلپائن کے چین کی حدود میں نام نہاد سمندری دائرہ اختیار کے دعوے غیر قانونی ہیں، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات چین-جاپان تعلقات کاسب سے بڑا مسئلہ ہیں، چینی وزارت خارجہ