بیجنگ: آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 22 فروری کی سہ پہر تک فروری میں چین کا مجموعی فلم باکس آفس (بشمول پری سیل) 15 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے اور چینی اینیمشن فلم نیژا 2 کا ریونیو مجموعی باکس آفس کا 76.3 فیصد سے زیادہ ہے۔فلم “نیژا 2 ” کا مجموعی عالمی باکس آفس (بشمول پری سیل) 13 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ، جو اس وقت عالمی باکس آفس کی فہرست میں 8 ویں نمبر پر ہے۔
Trending
- گزشتہ ایک سال کے دوران خیبر پختونخوا میں بدانتظامی پر وائٹ پیپر
- بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان
- مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی انفلوئنسر کی پراسرار موت، تحقیقات جاری
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاری
- کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں موسم نے کروٹ بدل لی، گرمی رخصت، خزاں کی آمد
- سابق انگلش آل راؤنڈر 91 برس کی عمر میں چل بسے
- اکشے کھنہ نے ممبئی کے مالابار ہل میں تقریباً ایک ارب کا گھر خرید لیا
- سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
- پاکستان کی آئی ٹی برآمدات سالانہ 20 فیصد ترقی کر رہی ہے، وفاقی وزیر
- اٹلی: نئے فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے کی باضابطہ منظوری