بیجنگ: چینی وزارت تجارت کی ایک خصوصی پریس کانفرنس کے دوران متعلقہ انچارج نے بتایا کہ وزارت تجارت کھپت کو فروغ دینے کے خصوصی اقدامات کے لئے دوسرے متعلقہ شعبوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی، اور کھپت کی توسیع کے حوالے سے چار پہلوؤں کو انجام دے گی ، جن میں اجناس کی کھپت کو اپ گریڈ کرنا، خدمات کی کھپت میں اضافہ کرنا، کھپت کے نئے مواقع پیدا کرنا اور کھپت کے منظرنامے میں جدت لانا شامل ہے ۔
Trending
- سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
- پاک فوج کویتی مسلح افواج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت فراہم کرے گی، معاہدے پر دستخط
- دبئی: ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، تمام ٹیموں کی کپتانوں کی شرکت
- راکی ہارر کے معروف اداکار ٹم کری 80 برس کی عمر میں چل بسے
- سعودی عرب کے کاروباری گروپ کا پاکستان میں سرماریہ کاری کو مزید وسعت دینے کا ارادہ
- کراچی؛ جناح اسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فائر سیفٹی کمیٹی قائم
- ویمنز ایشیا کپ؛ پاک بھارت ٹاکرا، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا بیان سامنے آگیا
- بھارت میں 21 سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل؛ جم ٹرینر پر شُبہ
- ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 1 ہفتے میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد بڑھ گئے
- 27 ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد جائیں گے یہ گولی چلانے کا سوچیں گے بھی نہیں، وزیراعلیٰ کے پی