اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کےصدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار مزدور کا ہے۔ مزدور طبقے کی ہر سطح پر فلاح و بہبود کے لئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔ کیونکہ محنت کشں خون و پشینے سے نہ صرف اپنے بچوں کی کفالت بلکہ تعمیر وطن بھی کرتا ہے مزدور ملک کا اثاثہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن نے کہا کہ معیشت کو مضبود بنیادوں پر استوار کرنے میں مزدور کا کلیدی کردار ہے۔ دین اسلام نے محنت کشں کو اللہ تعالی کا دوست قرار دیا ہے۔ مزدور معاشرے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انکے حقوق کا تحفظ۔ فلاح بہبود اور خدمات کا اعتراف قومی ترجیح وقت کی ضرورت ہے مزدور کی محنت سرمایہ افتخار ہے۔
Trending
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم