یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ترکیہ میں واقع یوکرین کےسفارت خانے میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ خود استنبول میں ہونے والے یوکرین-روس مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے، اور یوکرین کی جانب سے ایک اعلی سطحی وفد ان مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
زیلنسکی 15 مئی کو دوپہر کے وقت ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچے، جس کے بعد انہوں نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ کئی گھنٹوں تک بند دروازہ مذاکرات کیے۔
روسی صدر کے ترجمان پیسکوف نے کہا کہ روسی وفد 15 تاریخ کو ہی استنبول پہنچ چکا تھا اور یوکرین کے وفد کا انتظار کر رہا تھا، لیکن یوکرین کا وفد ابھی تک نہیں پہنچا تھا۔
Trending
- آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ
- لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کے لیے بڑی سہولت، نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
- سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں جو ٹیم کیلیے اچھا ہوگا وہی کھیلے گا: بابر اعظم
- اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کا بریک اپ، دو سال بعد راہیں جدا
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
Next Post