وسطی امریکہ سے مشرقی ساحل تک کئی ریاستیں طوفان کی لپیٹ میں رہیں ، جس میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوئے۔ ان میں کینٹکی میں 14، مسوری میں 7 اور ورجینیا میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ، امریکہ بھر کی کئی ریاستوں میں 6 لاکھ سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 16 تاریخ کو کینٹکی، انڈیانا، مسوری، الینوائے اور نیو جرسی میں کم از کم 26 طوفانوں کا سامان رہا ، اور 15 ریاستوں میں اولے، تیز ہواؤں اور بگولوں کی وجہ سے نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
Trending
- چیمپئنز لیگ: کھلاڑی کا اشتعال انگیز جشن، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا
- آشا بھوسلے کا آخری گانا کس خاص موقع پر ریلیز کیا جائے گا؟
- سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو عملی زندگی کا دستور بنانا ہی جشنِ میلاد کا حقیقی تقاضا ہے: چودھری شفقت محمود
- کراچی میں تقریباً 29 سال بعد مون سون بارشیں معمول سے انتہائی کم ریکارڈ
- شناخت نہیں، کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں آنا چاہتی ہوں، انایا بنگر
- شعیب اختر کو بالی ووڈ میں اداکاری کی آفر ہوئی تھی، کرکٹر نے انکار کیوں کیا؟
- 320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
- ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں، سندھ آگے بڑھ رہا ہے، شرجیل میمن
- انگلش کپتان کھلاڑیوں کے رویے سے شدید نالاں، ٹیم کو سخت پیغام دے دیا
- رمشا خان شادی کے بعد کیوں چھپنے لگیں؟ اداکارہ نے خود وجہ بتا دی