بیجنگ :چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی یادگار تقریبات کا لوگو باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا۔ لوگو عدد “60” کی شکل کا ہے جو چین کے قومی پرچم یعنی پانچ ستارے والے سرخ پرچم اور گلسنگ پھول کی پتیوں پر مشتمل ہے۔ قومی پرچم شی زانگ کی مادر وطن کی جانب دیکھ بھال کی علامت ہے، جس کی بدولت شی زانگ میں گزشتہ 60 سالوں میں شاندار گلسنگ پھول کھلے رہتے ہیں۔ شی زانگ بلٹ ٹرین، جدید نئے دیہی علاقے، ونڈ پاور جنریشن، برف پوش پہاڑ اور تبتی انٹلوپ گزشتہ 60 سالوں میں شی زانگ میں سوشلسٹ جدیدکاری کی نتیجہ خیز کامیابیوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Trending
- آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ
- 2ماہ میں تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر ہوگیا
- مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ
- حرا مانی کی میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ بے تکلفی، صارفین برہم
- پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
- چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی میں بین الاقوامی علمی سیمینار کا انعقاد
- چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کے کرغزستان حصے میں پہلی سرنگ مکمل ہوگئی
- چین ، شی زانگ خود اختیار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی کے تودے سے متاثرہ افراد کے لیے عطیات 66 کروڑ یوان سے تجاوز کر گئے
- شنگھائی تعاون تنظیم کسی دوسرے کے خلاف قائم گروپ نہیں، اول نائب چیئرمین ازبک سینیٹ
- چین، ایشیا پیسیفک میڈیا ہائی لیول فورم کا شین زین میں انعقاد