بیجنگ: چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے چار ماہ میں چین اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم 103.1 ارب امریکی ڈالر رہا، جو سال بہ سال 8.1 فیصد کا اضافہ ہے۔ اس سال کے پہلے چار ماہ میں چین نے افریقہ میں 830 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی، افریقہ میں منصوبوں کے لئے 20.67 بلین امریکی ڈالر کے نئے معاہدوں پر دستخط کیے، اور 11.26 بلین امریکی ڈالر کا کاروباری حجم حاصل کیا. 2024 ء میں چین اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم 295.56 بلین امریکی ڈالر کی ریکارڈ بلندی تک جا پہنچا تھا اور یوں چین مسلسل 16 سالوں سے افریقہ کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے۔ 2024 کے اختتام تک چین نے افریقہ میں مجموعی طور پر 1.2137 ٹریلین امریکی ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے ، جس میں 754.4 بلین امریکی ڈالر کا کاروباری حجم حاصل ہوا ۔
Trending
- ساف چیمپئن شپ: افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- Taylor Swift upset with cameraman for filming match video goes viral
- ملکی بندرگاہی اصلاحات کے نتائج؛ وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ہو گئیں
- پیٹرولیم بحران؛ ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن چھٹی؟
- ویمنز ایشیا کپ: راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی وجہ بتا دی
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا آن کیمرا انٹرویو توجہ کا مرکز بن گیا
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید