بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں سری لنکا کونو صفر سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق چین کے شہر دازھو میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک پاکستان کو چھ صفر کی برتری حاصل تھی۔ عصام حیدر نے ہیٹ ٹرک کی۔عاطف علی اور عدیل نے دو، دو مرتبہ گیند کو جال تک پہنچایا۔
عبداللہ اعوان اورزبیر لطیف نے ایک ایک گول کیا۔پہلے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ چائنہ کو آٹھ صفر سے ہرایا تھا۔پاکستان تیسرا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔
Trending
- سلیم خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ہیلن نے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
- حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
- احتجاج توڑ پھوڑ کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان اسمبلی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
- ڈوین جانسن نے 22 کلو وزن کیسے اور کیوں کم کیا؟ اداکار نے راز بتا دیا
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
- قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی غیر معیاری موبائل سروس پر برہم، ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرلیا
- زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 23 ارب سے تجاوز
- وزیر داخلہ سندھ کا ایکشن، تھانہ عزیز بھٹی کے مکمل عملے سمیت متعدد تھانوں کے اہلکار معطل
- ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا