بیجنگ :18 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم “731” دنیا بھر میں کئی مقامات پر ریلیز کی جائے گی۔
یہ فلم بنیادی طور پرجاپانی جارحیت کے خلاف چین کی مزاحمتی جنگ کے خاتمے کے اواخر کی کہانی بیان کرتی ہے، جب چین پر حملہ آور جاپانی فوج نے صوبہ حہ لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں بیکٹیریولوجیکل جنگ کی تحقیق کی اور انسانی تجربات کے باعث عام شہریوں کا قتل عام کیا ۔
یاد رہے کہ 19 اگست کو، روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے پبلک ریلیشن سینٹر نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ایک ڈی کلاسیفائیڈ دستاویز جاری کی، جس میں دکھایا گیا ہے کہ جاپانی حملہ آور فوج کے 731 یونٹ نے بیکٹریولوجیکل جنگ شروع کی اور مسلسل انسانی تجربات کیے یہاں تک کہ انفیکشن کی شرح کا حساب لگانے کیلئے سینکڑوں چینی لوگوں پر پیتھوجینز لے جانے والے توپ خانے کے گولوں سے حملہ کیا۔
Trending
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین میں “ثقافت اور سیاحت کی ترقی کے لیے 15 واں پانچ سالہ منصوبہ” جاری
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔