بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے نیوز آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں بتایا گیا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران مرکزی کاروباری اداروں کی مجموعی کارکردگی میں مسلسل بہتری ہوئی ہے ، ان اداروں کے کل اثاثوں کی مالیت 90 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے۔ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ کئی سال کی کوششوں کے بعد، چین کے مرکزی کاروباری اداروں کی اختراعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے،تحقیق و ترقی کے فنڈزمسلسل تین سال سے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ رہے ہیں اور سرمایہ کاری کی شرح نمو 6۔2 فیصد سے بڑھ کر 2.8 فیصدہو گئی ہے۔چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے بعد سے، مرکزی کاروباری اداروں نے مجموعی طور پر 10 ٹریلین یوآن سے زائد ٹیکس کی ادائیگی کی ہے، اور 2۔1 ٹریلین یوان کی سرکاری مالیت کے شیئرز سوشل سیکیورٹی فنڈز میں منتقل کیے ہیں ۔
Trending
- پاک بھارت ٹاکرا؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایشین ہاکی فیڈریشن سے بڑا مطالبہ
- ایمیز ایوارڈ میں سیلینا گومز کی نئی تصاویر وائرل، سرجری کی افواہیں پھر گردش میں
- وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکم
- راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس، دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
- حارث رؤف کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی خواہش، سری لنکا سیریز پر نظریں
- پیرس ڈکیتی کیس: کِم کارڈیشین نے صرف ایک یورو معاوضہ کیوں طلب کیا؟
- سونے اور چاندی کی قیمت مزید بڑھ گئی
- بحری اصلاحات میں این ایل سی کا اہم کردار، جدید نظام سے بندرگاہی سرگرمیوں کی نگرانی
- ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ثنا عارف کی متاثر کن کہانی
- وسیم اکرم نے فخر عالم کی پرانی ڈانس ویڈیو شیئر کر دی، مداح حیران