بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حالیہ ٹیلی فونک بات چیت کے حوالے سے کہا کہ صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے آغاز سے ہی چینی اور امریکی سربراہان مملکت نے متواتر تبادلوں کو برقرار رکھا ہے۔ اس کال کا آغاز امریکہ کی طرف سے کیا گیا تھا اور ماحول مثبت، دوستانہ اور تعمیری رہا، جو چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔
Trending
- ساف چیمپئن شپ: افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- Taylor Swift upset with cameraman for filming match video goes viral
- ملکی بندرگاہی اصلاحات کے نتائج؛ وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ہو گئیں
- پیٹرولیم بحران؛ ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن چھٹی؟
- ویمنز ایشیا کپ: راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی وجہ بتا دی
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا آن کیمرا انٹرویو توجہ کا مرکز بن گیا
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید