بیجنگ :متعدد ممالک کے رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط بھیجے ہیں تاکہ چینی عوام کو گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کی جا سکے۔ ان میں کوموروس، گبون، سیشلز، بوٹسوانا، صومالیہ، جمہوریہ وسطی افریقہ ، سربیا، ہنگری، منگولیا، آرمینیا، ایران، اسرائیل، تیونس اور آسٹریا کے صدور؛ عمان کے سلطان ؛ سلوواکیہ کی وزیر ثقافت؛ آسیان میں تھائی مشن کے نائب نمائندے، موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے سیکرٹریٹ کے ایگزیکٹو سیکرٹری؛ روس چین دوستی ایسوسی ایشن کے اول نائب چیئرمین، روسی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف چائنا اینڈ ماڈرن ایشیا کے ڈائریکٹر، روسی اخبار ماسکو وسکی کومو سومولیٹس کے چیف ایڈیٹر؛ روسی اخبار ٹروڈ کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف، نائجیریا کے ایوی ایشن اور خلائی ترقی کے وزیر اور ہنگری اے ٹی وی میڈیا گروپ کے صدروغیرہ شامل ہیں۔
Trending
- آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ
- لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کے لیے بڑی سہولت، نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
- سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں جو ٹیم کیلیے اچھا ہوگا وہی کھیلے گا: بابر اعظم
- اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کا بریک اپ، دو سال بعد راہیں جدا
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔