بیجنگ :چینی نئے سال کے پرمسرت موقع پر، چائنا ویمنز فیڈریشن کی جانب سے مرتب کردہ کتاب “شی جن پھنگ کی عوام کے گھر آمد ” (جلد دوم) ، چائنا ویمنز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع ہوئی۔ یہ کتاب جلد اول کے تسلسل میں چینی طرز کی جدیدکاری کے عمل میں خاندان اور ملک پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ اس میں 32 خاندانوں اور گاؤں (کمیونٹیز) کے انٹرویوز شامل ہیں، جن میں سی پی سی کی اٹھارویں قومی کانگریس کے بعد جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے مختلف علاقوں کے دوروں کے دوران مقامی لوگوں سے بات چیت اور ترقی سے متعلق گفتگو کے متاثر کن واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب نئے دور میں چینی خاندانوں کی خوشحال تبدیلیوں کو قلم بند کرتی ہے اور اس گہرے تعلق کی عکاسی کرتی ہے کہ “عوامی رہنما عوام سے محبت کرتے ہیں اور عوام اپنے رہنما سے محبت کرتے ہیں”۔ یہ تصنیف خواتین اور خاندانوں کو 15ویں پانچ سالہ منصوبے میں بھرپور کردار ادا کرنے اور نئے سفر میں نمایاں خدمات انجام دینے کی ترغیب دیتی ہے۔
Trending
- مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے، بلاول
- پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا
- اپنے بچوں کو کھو کر دنیا تباہ کرنے والی ’دی ایونجرز‘ کی اسکارلٹ وچ ماں بن گئیں
- سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سیل ڈیڈز نامکمل، خزانے کو 70 کروڑ سے زائد کا نقصان
- شیخ حسینہ کیساتھ ایونٹ میں شرکت پر شکیب الحسن کی ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم
- ٹام ہالینڈ نے ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ کا اہم جذباتی منظر خود تخلیق کیا
- آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
- حافظ نعیم نے 9 اگست کو وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان واپس لے لیا
- نیشنل چیمپئنز کپ: پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
- کنگنا رناوت جین زی کی طاقت سے گھبرا گئیں، ’گٹر جنریشن‘ کے بیان پر یوٹرن لے لیا