بیجنگ :یکم مارچ کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے تازہ شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا۔ مضمون کا عنوان ہے “رہنماؤں کو اپنے فرائض کو رضاکارانہ طور پر مضبوط اور بہتر ادا کرنا چاہیئے ” ۔ یہ مضمون دسمبر 2012سے دسمبر 2025 تک کے دوران جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کے اہم خطابات پر مبنی ہے۔ مضمون میں زور دیا گیا ہے کہ پارٹی کے بیسویں قومی کانگریس کے عظیم منصوبے کو خوبصورت حقیقت میں تشکیل دینے کے لیے ہر سطح کے رہنما کارکنوں کو ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔ نئے سفر میں، ہر راستہ ہموار نہیں ہوگا، ہمیں کئی بڑے چیلنجز، شدید خطرات ، رکاوٹوں اور سخت تضادات کا سامنا کرنا پڑے گا، اس لیے رہنما کارکنوں میں مضبوط ذمہ داری کا جذبہ ہونا ضروری ہے۔
Trending
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔