بیجنگ :چینی ساختہ دوسرا لارج کروز شپ “ایڈورا فلورا سٹی” بیس تاریخ کو کامیابی سے ان ڈاک کیا گیا۔”ایڈورا فلورا سٹی” کی کل لمبائی 341 میٹر اور چوڑائی 37.2 میٹر ہے۔ پورے جہاز میں 2130 کمرے موجود ہیں اور یہ 5200 سے زائد مسافروں کی گنجائش رکھتا ہے۔ اس میں کمروں کی کئی نئی اقسام شامل کی گئی ہیں اور مزید بہتر تجربے اور تفریحی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔مستقبل میں اسے گوانگ چو کی نان شا بندرگاہ سے بین الاقوامی روٹ پر چلایا جائے گا۔ منصوبے کے مطابق، “ایڈورا فلورا سٹی” مئی کے آخر میں آزمائشی سفر شروع کرے گا اور سال کے آخر تک اسے باضابطہ حوالے کیا جائے گا۔
Trending
- شاداب خان کی مبینہ جانب دارانہ سلیکشن پر دو سابق کرکٹر آمنے سامنے، الزامات کی بوچھاڑ
- پی آئی اے کے اسٹاف کا نیا یونیفارم کیسا ہو گا؟ معروف ڈیزائنرز نے اپنے آئیڈیاز پیش کر دیے
- کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکہ کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے،افغان طالبان کا دوہرا معیار بے نقاب
- منتخب اسکولز کے کھلاڑیوں کی تربیت اور غذائیت پر توجہ دیں گے، چیئرمین پی سی بی
- لاہور: معروف اداکار اور کامیڈین آصف اقبال بٹ المعروف پھینا جی انتقال کرگئے۔
- احتجاج، دھرنوں سے یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ
- بیوی کو اپنے دوستوں سے رابطہ کرنے پر مجبور اور تشدد کرنے والا شوہر گرفتار
- یوئیفا اور کونکاکاف کا فیفا سے رکن ممالک کو 10 ملین ڈالر دینے کا مطالبہ
- حریم فاروق کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے لباس کی فٹنگ پر سوال اٹھا دیے
- کراچی؛ گھر میں واردات؛ چور نقدی، زیور اور کچن کے برتن بھی لے گئے