بیجنگ :امریکی صدر نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے کے اپنے اعلان کو پانچ دن موخر کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے بات چیت ہو رہی ہے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ بات چیت کس سے اور کہاں ہو رہی ہے ۔ منگل کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن سے وزارت خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں اس حوالے سے سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ تنازع کی طوالت کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں اور جنگ بندی اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال اور علاقائی اور بین الاقوامی امن و استحکام پر اس کے پڑنے والے اثرات کے حوالے سے گہری تشویش رکھتا ہے اور تمام متعلقہ فریقوں سے فوری طور پر جنگ بندی اور جلد از جلد پرامن مذاکرات کی راہ پر واپس آنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
Trending
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی
- چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- جب اے آئی دنیا کو “لکھنے” لگے: ہم ایک بےآواز علمی جنگ کے سامنے کھڑے ہیں
- فلپائن کے چین کی حدود میں نام نہاد سمندری دائرہ اختیار کے دعوے غیر قانونی ہیں، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات چین-جاپان تعلقات کاسب سے بڑا مسئلہ ہیں، چینی وزارت خارجہ
- بنیادی تحقیق پورے سائنسی نظام کا ماخذ ہے، چینی صدر