News Views Events

ایران کی ٹرمپ کو ہتھیار ڈالنے کیلئے 20 گھنٹے کی ڈیڈ لائن

واشنگٹن (پی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کے بعد ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر مہدی محمدی نے بھی پیغام جاری کیا ہے۔

مہدی محمدی نے صدر ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ ٹرمپ کے پاس ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے لیے 20 گھنٹے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے ہتھیار نہ ڈالے تو ان کے اتحادیوں کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا جائے گا، ایران جنگ جیت چکا، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

پی این پی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.