اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےچا ئنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ،یہ موقف تاریخ میں گہری جڑیں رکھتا ہے اور صحیح معنوں میں دونوں ممالک کی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت ہمیشہ غیر مشروط رہی ہے ، نہ ہی اس میں کبھی کوئی سیاسی عمل کارفرما رہا ہے۔پاکستان نے بھی اس دوستی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اور ہمیشہ ثابت قدم رہا ہے۔رواں سال 31اگست کو وزیر اعظم شہباز شریف نے 2025 کے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے دوران سی ایم جی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔
Trending
- ،مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی خاتون کی موت کے بعد گھر سے لاکھوں روپے برآمد
- محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع