بیجنگ : چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران کے تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔بدھ کے روز چین کے صدر شی جن پھنگ نے تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں زور دیا کہ نئے دور کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کی رہنمائی میں نئے دور کے مضبوط عسکری نظریات کو گہرائی سے نافذ کیا جائے ، فکری اصلاحات کو فروغ دیا جائے، سیاسی تربیت کو مزید مضبوط بنایا جائے اور فوجی افسران کی انقلابی تربیت کو مزید مستحکم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز لبریشن آرمی کی پاکیزگی اور عظمت کو ہمیشہ برقرار رکھا جائے اور ایک نئے سیاسی عزم و ولولے کے ساتھ فوج کے قیام کی صد سالہ سالگرہ کا استقبال کیا جائے۔
Trending
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم
- پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت، کارگو ہینڈلنگ کی رفتار اور کارکردگی میں اضافے کا امکان
- پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا