بیجنگ :چھٹی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو چین کے صوبہ ہائی نان میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس سال کی ایکسپو میں 60 سے زائد ممالک اور خطوں کے 3,400 برانڈز شامل رہے، جبکہ 44 ایونٹس میں 277 نئی مصنوعات پہلی بار متعارف کرائی گئیں۔ “عالمی سطح پر خریداری اور عالمی سطح پر فروخت” کے تھیم پر مبنی اس عالمی تجارتی میلے کے دوران متعدد غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ مکالمہ کیا گیا، جس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ وہ چین میں صارفین کے بدلتے رجحانات کے تناظر میں نئے مواقع سے کیسے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔
Trending
- پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مزید مہنگا
- خوراجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- معاشی نمو کی رفتار پر کابینہ کے 2 ارکان کے مختلف موقف
- پٹرول مہنگا، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے