News Views Events
Apna Watan

پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی رنگارنگ اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فائنل سے قبل اختتامی تقریب میں لوک گلوکار عارف لوہار، گلوکار علی عظمت اور آئمہ بیگ نے فن کا مظاہرہ مظاہرہ کیا جبکہ تقریب کی میزبانی وسیم اکرم نے کی۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر اور سابق کرکٹر ظہیر عباس اسٹیج پر ٹرافی لے کر آئے۔ تقریب کے آخر میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

واضح رہے پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان فائنل مقابلہ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.