بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر پیوٹن کی موجودگی میں، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کےنائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے بیجنگ میں روس کی وزیر ثقافت لیوبی مووا اور آل رشین اسٹیٹ ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو کمپنی کے صدر ڈوبروژائف کے ساتھ بالترتیب ‘فلم پروجیکٹ پر تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت’ اور ‘دستاویزی فلموں اور خصوصی رپورٹس کے تعاون کو گہرا کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے۔ سی ایم جی نے روس کی وزارت کھیل، نیشنل میڈیا گروپ، فنانس اینڈ اکنامکس یونیورسٹی، موبائل کمیونیکیشن میڈیا اور ایکسپو فاؤنڈیشن سمیت دیگر اداروں کے ساتھ بھی تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے۔
Trending
- خیبرپختونخوا؛ کرک میں فائرنگ سے ایف آئی اے اہلکار جاں بحق، ریسکیو اہلکار زخمی
- ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
- سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک تولہ 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہوگیا
- خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
- ریاض میں ریت کا طوفان اور تیز ہوائیں
- موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
- چین، سی پی سی کے مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے چھٹے کل رکنی اجلاس کا انعقاد
- 18.5 ٹریلین یوآن! چین سپر خریدارکے طور پر عالمی منڈی میں اعتماد بڑھا رہا ہے
- پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی
- چین میں صحرائی رقبے میں مسلسل کمی آئی ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ