News Views Events
Apna Watan

ایف بی آر کے دفاتر ٹیکس وصولی کیلئے 30 مئی کو کھلے رہیں گے

0

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعہ کو کہا ہے کہ ملک بھر میں اس کی تمام فیلڈ فارمیشنز 30 مئی (ہفتہ) کوڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے کھلی رہیں گی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف بی آر کے تمام بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، درمیانے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتراور ریجنل ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے۔

 

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.