News Views Events
Apna Watan

پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس کا آغاز، فخر زمان سمیت کئی قومی کرکٹرز شامل

0

لاہور میں پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس شروع ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان سمیت 29 شرکاء اس کورس کا حصہ ہیں۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ شاہد اسلم کی نگرانی میں ہونے والے اس چھ روز ہ کورس میں فخر زمان، آصف افریدی، عثمان خان شنواری، حسین طلعت بھی  شامل ہیں۔

کورس میں اسپورٹس سائیکالوجی، کمیونیکیشن اسکلز اور ایتھلیٹ مینجمنٹ، جدید کوچنگ فلاسفی اور جدید بیٹنگ تیکنیکس پر لیکچرز ہوں گے۔

کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس سے متعلق تربیت بھی کورس کا حصہ ہوگی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.