News Views Events
Apna Watan

امریکا کا اسرائیل کو ایران کیساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار

واشنگٹن (پی این پی)امریکا نے اسرائیل کی ایران معاہدے کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کردی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے ایران مفاہمتی یادداشت تک رسائی کی باضابطہ درخواست کی تھی۔امریکا نے قومی سلامتی کے حساس معاملے پر اسرائیل کو معاہدہ دکھانے سے انکار کیا جس پر اسرائیلی حکام نے امریکی فیصلے کو حیران کن قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط برجن اسٹاک میں 19 جون کو ہوں گے۔

پی این پی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.