چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کو عالمی سطح پر نمایاں مقبولیت ملی ہے اور مشرق وسطیٰ کے مین اسٹریم میڈیا نے بھی اس پر بھرپور توجہ دی ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق مصر کے سن ٹی وی نے چائنا میڈیا گروپ کا اسپرنگ فیسٹیول گالا نشر کیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب مصری ٹی وی نے اسپرنگ فیسٹیول گالا براہ راست نشر کیا، جس نے مصر میں 100 ملین سے زیادہ لوگوں تک رسائی حاصل کی۔
مشرق وسطیٰ کے دیگر ذرائع ابلاغ کی جانب سے بھی مختلف انداز سے اسپرنگ فیسٹیول گالا نشر کیا گیا ہے۔ 29 سے 31 جنوری تک، مشرق وسطیٰ کے مین اسٹریم میڈیا، بشمول یمن ٹی وی، یمن عدن ٹی وی اور لبنان نیشنل ٹی وی، نے عربی میں چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا 50 منٹ کا خصوصی ورژن نشر کیا۔مقامی ناظرین کو گالا کا دلچسپ نشریاتی انداز بے حد بھایا ہے جو مشرق وسطیٰ میں اس کی مقبولیت کا اہم سبب رہا ہے۔
Trending
- پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں 3.57 کھرب روپے تک پہنچ گیا
- مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی یادگاری تقریب شی زانگ کے شہر گیرونگ میں منعقد
- چین-کرغزستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے، چینی میڈیا
- چین اور مصر کے تعلقات نے مسلسل ترقی کی ہے، چینی صدر
- چین کا طرز حکمرانی سمجھنا” کے عنوان سے بک شیئرنگ سیشن کا خصوصی پروگرام چین اور کرغزستان کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- ڈاکیومینٹری سیریز”شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات کا عربی ورژن مصر کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- فوٹو وولٹک پاور جنریشن چین میں بجلی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی
- چین- آسیان کی دوطرفہ تجارت کا حجم پہلی بار ایک ٹریلین امریکی ڈالر سےمتجاوز
- چین میں تانبے اور سونے کے وسیع ذخائر دریافت
- مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر اجلاس؛ وزیر دفاع سے ترک ہم منصب کی ملاقات