بیجنگ :چین کی قومی توانائی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ مئی 2026 تک، چین کی بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت 4.01 ارب کلوواٹ تک پہنچ گئی ہے، اور یہ سطح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔نان فوسل فیول سے بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت اس اضافے میں بنیادی کردار ادا کررہی ہے جب کہ توانائی کے ڈھانچے میں مستقل بہتری آئی ہے ۔ 2010 میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت کا حصہ 61 فیصد تھا جو مئی 2026 میں 32 فیصد رہ گیا ہے ۔نان فوسل فیول سے پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت کا حصہ 2010 میں 25 فیصد تھا جو مئی 2026 میں 62 فیصد تک بڑھ گیا ہے ۔ قابل تجدید توانائی کی نصب شدہ صلاحیت کا حصہ 2010 میں 24 فیصد تھا جو مئی 2026 میں 61 فیصد تک بڑھ گیا ہے ۔
Trending
- چینی صدر اور پھنگ لی یوان کی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی طرف سے دی گئی استقبالیہ ضیافت میں شرکت
- چینی صدر کی اہلیہ اور میلانیا ٹرمپ کا نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ کا دورہ
- امریکی صدر کے ساتھ مختلف ذرائع سے رابطے برقرار رکھنے کے لیے تیار ہیں، چینی صدر
- ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز کا گرینڈ سلم میچز سے متعلق بڑا مطالبہ
- اداکار گووندا کی اپنی نئی دوست کے ساتھ پوجا میں شرکت، اہلیہ اکیلے پہنچیں
- آئی ایم ایف مذاکرات کا دوسرا روز؛ کاروباری آسانیوں اور ٹیکس اصلاحات پر گفتگو
- جماعت اسلامی کا کل لاہور میں جلسہ عام کا اعلان
- ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوزنے زمبابوے کیخلاف میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
- بیوی کو چھوڑ کر دوست کے ساتھ پوجا میں شرکت: راکھی ساونت گووندا پر بھڑک اٹھیں
- سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم