News Views Events
Apna Watan

سعودی عرب میں پی ایس ایل میچز کے حوالے سے بڑی پیشرفت

0

سعودی عرب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان جدہ میں کرکٹ اسٹیڈیم کی ڈیویلپمنٹ کے لیے اسٹریٹیجک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

مستقبل میں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچز بھی وہاں ہو سکیں گے۔

معاہدے پر دستخط سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کیے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.