News Views Events
Apna Watan

شاہ رخ خان شہرت سے پہلے کیسے دکھتے تھے؟ نوجوانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

0

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نوجوانی کے دنوں کی چند نایاب سیاہ و سفید تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

شاہ رخ خان کے قریبی دوست اور اداکار امر تلوار نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم انسٹاگرام پر چند پرانی تصاویر شیئر کیں، جو کہ تب لی گئیں تھیں جب شاہ رخ نے بالی ووڈ میں قدم نہیں رکھا تھا۔

نوجوانی کی یہ تصاویر ٹرین میں لی گئیں جب بالی ووڈ کے کنگ اپنے تھیٹر گروپ کے دوستوں کے ہمراہ کولکتہ میں ایک اسٹیج پرفارمنس کیلئے جا رہے تھے۔

مداحوں کو اداکار کا یہ بےفکر، شرارتی اور مسکراتا ہوا انداز خوب پسند آرہا ہے اور اس ریل پر اب تک کئی لائیکس اور شیئرز آچکے ہیں۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.