100 انڈیکس 205 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 133 پر بند
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے ہوگیا۔
پی این پی