ابوظہبی:(سپورٹس ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں جاری 2026 ورلڈ جوجِٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کے ایتھلیٹس ابو ہریرہ اور محمد عمار نے ماسٹرز کیٹیگری میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ڈیو اور ڈیو شو ایونٹس میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ ورلڈ چیمپئن شپ کی ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی یہ پہلی شرکت تھی، جس میں قومی ایتھلیٹس نے اپنے پہلے ہی ایونٹ میں یہ کامیابی حاصل کی۔ دوسری جانب نوجوان کھلاڑی محمد یوسف اور محمد عمر نے بہترین مہارت، اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 21 ڈیو کیٹیگری میں برونز میڈل حاصل کیا۔
Trending
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین میں “ثقافت اور سیاحت کی ترقی کے لیے 15 واں پانچ سالہ منصوبہ” جاری
- میسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک بار پھر ارجنٹینا کی ٹیم میں واپسی
- پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز کے سودے