بیجنگ :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک روز قبل اشارہ دیا تھا کہ امریکی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات رکھنے والے چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اس حوالے سے کہا کہ ایران کی صورتِ حال کے بارے میں چین کا موقف ہمیشہ واضح رہا ہے کہ بات چیت اور مذاکرات ہی مسئلے کے حل کا واحد درست راستہ ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔
Trending
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، چین کے گیرونگ علاقے میں 5 افراد ہلاک، 558 لاپتہ
- چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر
- غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- کامریڈ چھن وؤ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤشان انقلابی قبرستان میں ادا،چینی صدر سمیت رہنماؤں کی جانب سے تعزیت
- چین اور کرغزستان کے تعلقات نے مختلف چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی شیئن ہوئی زیمبیا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گی
- چینی صدر کا نیپال میں مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی تباہی پر نیپالی صدر سے ہمدردی کا اظہار
- شی زانگ لینڈ سلائیڈنگ: چینی صدر کی زیر صدارت سیاسی بیورو کا ہنگامی اجلاس
- امریکی خاتون فوجی افسر نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا