News Views Events
Apna Watan

شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چین کے اقدامات اورثمرات کی فہرست جاری

0

بشکیک :شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کے اقدامات اور ثمرات کی فہرست (2025-2026) جاری کی گئی۔ اس فہرست میں ” شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون سے متعلق نینگبو انیشی ایٹو” اور “شنگھائی تعاون تنظیم ترقیاتی بینک سے متعلق کثیر الجہتی مشاورت پر پیشرفت رپورٹ” سمیت ثمرات کی 13 دستاویزات، شنگھائی تعاون تنظیم کی سبز اور پائیدار ترقی کے فورم سمیت 100 سرگرمیاں نیز چین-شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان توانائی تعاون کے پلیٹ فارم جیسے 40 منصوبے شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.