News Views Events
Apna Watan

امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0

— فائل فوٹو

ایران جنگ اور روسی ریفائنریوں پر یوکرینی حملوں کے باعث عالمی سطح پر ڈیزل کی سپلائی بحران کا شکار ہو گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت 5.82 ڈالر فی گیلن ہو گئی ہے، امریکا میں ڈیزل کی قیمت 28 فروری سے اب تک 55 فیصد بڑھ چکی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.