News Views Events
Apna Watan

ملک بھر میں بجلی مہنگی ہوگئی، صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا

0

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں کیا جائے گا، جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.