News Views Events
Apna Watan

رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا

0

رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.50 فیصد ہے۔

مالیاتی شعبے کی اکثریت کا اندازہ ہے کہ شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

کچھ ماہرین کے اندازے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کے بھی ہیں۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.