News Views Events
Apna Watan

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان

0

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا گیا۔

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک ہفتہ میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا۔

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے جانے سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.