بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں فریقوں کی باہمی رضامندی کے بعد، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ ایک وفد کے ساتھ 19 تا 23 ستمبر تک اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے لیے امریکہ کا دورہ کریں گے۔ دونوں ممالک اپنے رہنماؤں کے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں، دلچسپی کے حامل تجارتی اور اقتصادی معاملات پر بات چیت کریں گے۔
Trending
- شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک
- جاپان میں بیسویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
- امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین
- 41 سال کی عمر میں حمل: ماہرہ خان کو ’بوڑھی خاتون‘ کہنے پر ٹی وی چینل شدید تنقید کی زد میں
- انگولا اور چین کے درمیان تعلقات مسلسل ترقی کر رہے ہیں، اسپیکر انگولا
- نام نہاد رضاکارانہ برآمدی پابندیاں ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور مارکیٹ کی معیشت کے اصولوں اور منصفانہ مسابقت کی خلاف ورزی ہیں، چینی وزارت تجارت
- چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا اگلا دور 19 سے 23 ستمبر تک امریکہ میں ہو گا
- پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں
- بصارت سے محروم 15 سالہ فواد عالم پاکستان گاٹ ٹیلنٹ کے پہلے تاریخی ونر بن گئے